menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hamara Adalti Nizam

21 0
07.07.2026

دنیا میں ہر دور میں نظام عدل قائم رہا جب بھی کسی علاقے میں نا انصافی ہوئی او وہ حد سے بڑھ گئی تو اسے اندھرے نظام سے تشبح دی گئی اس کے خاتمے کے لئے اللہ تعالیٰ نے اپنا انصاف نازل فرمایا مثلاََ شعیبؑ کی قوم وزن میں کمی اور زیادتی کرتی تھی جب کسی کو مال دیتے تو کم دیتے اور جب کسی سے مال لیتے تو زیادہ لیتے اس قوم پر شعیبؑ بھیجے گئے آپ نے قوم کو اس کام سے روکا مگر وہ باز نہ آئے اللہ تعالی نے اسے تباہ کر دیا۔

فرعون نے اپنی قوم پر ظلم کیا اس کا بھی وہی نتیجہ نکلا قوم عاد اور ثمود بھی انہی وجوہات سے ہلاک کئے گئے۔ اس وقت بھی دنیا میں نظام عدل قائم ہے لیکن ہر ملک اور قوم کا میعار اپنا ہے۔ امریکہ میں ان کے کہنے کے مطابق عدالتیں آزاد ہیں اور انصاف پر مبنی فیصلہ کرتی ہیں۔ لیکن دیکھنے میں آیا ہے کہ یہاں حکومتی رٹ چیلنج ہو رہی ہو یا فیصلہ غیر امریکی کے حق میں ہو تو امریکہ کی عدالتیں بھی خاموش ہو جاتیں ہیں یا اپنا فیصلہ........

© Daily Urdu