5 August 2019
پانچ اگست 2019 کشمیریوں کے لئے ایک سیاہ دن جب تقسیم پاک و ہند کا اعلان ہوا اس وقت کشمیر میں مسلمانوں کی اکثریت تھی جو کہ اب بھی ہے۔ اس وقت کشمیر پر راجہ ہری سنگھ کی حکومت تھی راجہ صاحب ہندوستان کے ساتھ الحاق پر رضامند نہ تھے۔ وہ آزاد رہنا چاہتے تھے۔ انہوں نے پاکستان کے ساتھ الحاق بھی کر لیا تھا مگر ہندوستان نے اپنی فوج کشمیر میں داخل کر دی اس وقت کے گورنر جنرل قائد اعظم محمد علی جناح تھے۔ انہوں نے اس وقت کے آرمی چیف جنرل ڈگلیس گریسی کو دفاع کا حکم دیا اس نے کشمیر کا دفاع کرنے سے انکار کر دیا جس پر بلتستان اور قبائلی علاقے کے مجاہدین نے کشمیر کا دفاع کیا اور ہندوستان کی فوج کو پیچھے دھکیل دیا۔
جب ہندوستان نے سارا کشمیر جاتے دیکھا........
