menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sifarat Kari Bhi Networking Hai

25 0
20.04.2026

سفارت کاری بھی نیٹ ورکنگ ہے

امریکا میں پروفیشنلز کے لیے نیٹ ورکنگ کے بہت مواقع فراہم کیے جاتے ہیں۔ جاب فئیر، پروفیشنل ڈویلپمنٹ، سیمنار اور مختلف دوسرے ایونٹس میں اپنے جیسے پیشہ ور افراد، سینئر ایگزیکٹوز اور ہائیرنگ اتھارٹیز سے ملاقاتیں ہوتی ہیں۔ لوگ ایک دوسرے سے متعارف ہوتے ہیں۔ جانتے پہچانتے ہیں۔ راہ و رسم بڑھتی ہے۔ اپنے تجربات شئیر کیے جاتے ہیں۔ اعتماد قائم ہوتا ہے۔ پھر ایک دوسرے کو فائدہ پہنچایا جاتا ہے۔

سفارت کاری بھی نیٹ ورکنگ ہوتی ہے۔ دو دشمن ملکوں کے سفارت کار ملتے ہیں تو پستول لے کر نہیں آتے۔ اس کا مقصد متعارف ہونا، راہ و رسم بڑھانا، اعتماد قائم........

© Daily Urdu