menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

China Ko Iran Jang Se Kya Faiday Milay, Kya Nuqsanat Hue?

28 0
22.05.2026

چین کو ایران جنگ سے کیا فائدے ملے، کیا نقصانات ہوئے؟

چین نہ تو ایران جنگ میں براہِ راست شامل ہے اور نہ ہی وہ امریکا کی طرح خطے میں فوجی موجودگی رکھتا ہے، لیکن اس کے باوجود مشرقِ وسطیٰ میں ہونے والی ہر تبدیلی اس کی معیشت اور عالمی حکمتِ عملی پر اثر انداز ہوتی ہے۔ ایک طرف اس جنگ سے اسے سفارتی اور جغرافیائی فائد مل رہے ہیں اور دوسری جانب توانائی، تجارت اور عالمی معیشت سے وابستہ شدید خطرات بھی اس کے سامنے کھڑے ہیں۔

اس جنگ نے چین کو ایک ایسی ذمے دار عالمی طاقت کا کردار دیا ہے جو براہِ راست جنگوں میں کودنے کے بجائے ثالثی اور معاشی تعاون پر زور دیتی ہے۔ گزشتہ چند برسوں میں چین نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات بحال کرانے میں کردار ادا کیا تھا۔ اب بھی بیجنگ خود کو ایک ایسے ملک کے طور پر پیش کررہا ہے جو خطے میں استحکام چاہتا ہے۔ برطانوی تھنک ٹینک چیتھم ہاؤس کے مطابق ایران جنگ کے بعد خلیجی ممالک امریکا کی سیکورٹی گارنٹی پر پہلے جیسا اعتماد نہیں کررہے۔ اس صورتحال سے چین کو فائدہ ہوسکتا ہے کیونکہ عرب ریاستیں اب بیجنگ کے ساتھ اقتصادی اور سفارتی تعلقات مزید بڑھانا........

© Daily Urdu