menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Roti Ki Chori, Aah Reha

12 0
14.05.2026

سورہ دہر کی ابتدائی آیات میں اللہ کہہ رہا ہے کہ ایسا معاشرہ نہ قائم کر لینا جہاں شر اڑ کر لگا کرتا ہے، پھر اس کی لپیٹ میں سب آ جاتے ہیں، اس سے بچنے کا طریقہ یہ ہے کہ ایسا معاشرہ قائم کرو جس میں کوئی رات کو بھوکا نہ سوئے۔

معاشی نظام کو قرآن نے بہت زیادہ اہمیت دی ہے۔

قرآن کا معاشی نظام پڑھتے ہوئے اچانک ایک ایسا واقعہ پیش آیا جو کہ دل بند کر دینے والا تھا۔ ایک خاتون کو صرف روٹی چرانے کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا اور اس پر مقدمہ چلایا گیا اور جب مقدمہ عدالت میں پیش ہوا تو جج نے عورت سے روٹی چوری کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس کے شوہر کی وفات ہو چکی ہے اور بچے بھوکے تھے تو اس نے مجبور ہو کر روٹی چرائی پھر تندور کے مالک نے اس کو گرفتار کروایا اور بعد ازاں اس پر........

© Daily Urdu