menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Fatima Ka Mujh Se Istafsar

13 0
13.06.2026

فاطمہ کا مجھ سے استسار

ڈاکٹر ماہ نور والے کالم میں مجھ سے فاطمہ نے کافی سوالات کئے کیونکہ یہ کالم میں نے رمشاء اور فاطمہ کی فرمائش پر ہی لکھا تھا۔ فاطمہ کا کہنا تھا کہ آپ تو خود ہمیں بتاتی ہیں کہ حضرت عمر کہا کرتے تھے کہ اگر عمر کی ریاست میں دجلہ کے کنارے اگر کوئی کتا بھی بھوک سے مر گیا تو عمر سے اس کی بھی باز پرس ہوگئی اور ڈاکٹر ماہ نور اور اس طرح کے بہت سے واقعات کے سلسلے میں حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ ان واقعات کی روک تھا م کی ذمہ داری اٹھائے اور ایسے واقعات کو روکے۔

حضور ﷺکے بارے میں وہ کہہ رہی تھی کہ ریاست کے سربراہ کی حیثیت سے کس طرح انھوں نے سادہ زندگی بسر کی اور اس سے پہلے کس طرح اپنے اوپر کوڑا پھینکنے والی عورت کو معاف کر دیا گیا۔

ایسے بہت سے سوالات ہیں جو بہت سے نوجوانوں کے ذہین میں اٹھتے ہیں۔

ہمارے نوجوان ہمارا سرمایہ ہیں اور میں سمجھتی ہوں کہ ہر نوجوان کے سوال کا جواب اس کو ملنا چاہیے اور ہر نوجوان کو........

© Daily Urdu