5 Qisam Ke Log
پانچ قسم کے لوگوں کو آپ کچھ بھی کرکے کبھی نہیں سمجھا سکتے کہ اپنا مائنڈ بدل لو یار، فائدے میں رہو گے۔
1- کسی ماں کے لاڈلے کو جو جوان ہے، صحت مند ہے، بس ہڈ حرام ہے اور پاکستان میں رہتے ہوئے کچھ نہیں کماتا، یعنی کوئی کام / جاب ہی نہیں کرتا اور یہ ہی کہتا ہے مجھے باہر کے ملک بھیجو، وہیں کام کروں گا، وہیں کام سیکھوں گا بھی۔
2- زندگی میں پہلی بار نیا مکان والے والی اس فیملی کو، جو تنگ گلی میں، آبائی گھر گرا کر........
