menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Nadir Shahi Alfaz o Muhavrat

43 0
07.06.2026

نادر شاہی الفاظ و محاورات

نادر شاہ افشار یتیم بچہ تھا، خون میں جنگ کی گرمی تھی، شباب میں فوجی کمانڈر بن گیا، لڑائی سے کئی علاقوں کو ماتحت کیا، پھر ایران کے تخت پہ قبضہ کر لیا، پہلا کام یہ کیا کہ افغانیوں کو فارسی علاقوں سے بے دخل کیا بلکہ دھکیلتا دھکیلتا کابل و قندھار تک لے آیا، اس دوران کچھ افغانی دہلی دربار میں جا چھپے جہاں محمد شاہ (رنگیلا) کی حکومت تھی، نادر نے بازیابی کے لیے خط لکھا، محمد شاہ رنگ رنگیلیوں میں مست رہا کہ سفارتی آداب کی بھی پرواہ نہ کی، (کشتی میں سیر کر رہا تھا، جام ہاتھ میں تھا، خط پانی میں ڈبو دیا)، نادر کو برا لگا، اس نے سبق چکھانے کی ٹھانی، کابل و قندھار فتح کرکے دہلی کی طرف بڑھا۔ خیبر، پشاور اور پنجاب کے علاقے فتح ہوگئے، مغلوں اور قزلباشوں کی فیصلہ کن جنگ کرنال کے میدان میں ہوئی، (جو دہلی سے دور نہیں)، جنگ میں مغل افواج قزلباشوں سے دو گنا تھیں لیکن فیصلہ برعکس ہوا، مغل بری طرح پٹے اور بڑے سپاہی........

© Daily Urdu