menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Tufan e Nooh Ki Kashti Aur Hydrology

114 0
01.10.2026

طوفان نوح کی کشتی اور ہائیڈرالوجی

ترکی میں سطح سمندر سے دوکلومیٹر بلندی پر کوہ ارارات پر ایک چٹانی فارمیشن کے بارے میں دھڑا دھر تحریریں آرہی ہیں کہ حضرت نوح کی کشتی مل گئی، جبکہ ایسا کچھ نہیں ہوا ہے۔

اصل خبر صرف اتنی ہے کہ یہودونصاری کا موقف ثابت کرنے کیلئے ایک لاکھوں سال پرانی چٹان کو ڈرل کیا جارہا تھا اور مستری کی غلطی تھی یا ڈرل دونمبر تھی، بہرحال ڈرل ٹوٹ گئی ہے اب شہر سے دوسری ڈرل خرید کر پھر کھدائی ہوگی، نکلنا کچھ نہیں کیونکہ چٹان کشتی سے سینکڑوں گنا پرانی ہے۔

یہ چٹان 1959 میں دریافت ہوئی تھی۔ قران کشتی ٹکنے کی جگہ کوہ جودی بتاتا ہے اور تورات میں ارارات لکھا ہے، جس کے باہری کنارے پر جودی ہے۔ یہ چٹان کوہ جودی پر نہیں، بلکہ اس سے اتنی دور اور ذیادہ بلندی پر واقع ہے کہ وہاں کسی طوفان کا پہنچنا ممکن نہیں، چاہے پورے نظام شمسی کا پانی انڈیل دیں۔

جودی جزیرہ ابن عمر کے پیچھے، عراقی میدانوں کے شمالی رم پر واقع ہے۔ پچھلی صدی میں ترکی نے جزیرہ کا نام بگاڑ کر سزرے کردیا تھا۔

کتب یہود کی تاریخی روایات میں........

© Daily Urdu