menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Kalabagh Bamuqabla Swan Dam

39 0
16.10.2026

کالاباغ بمقابلہ سواں ڈیم

پاکستان میں جب بھی ڈیم کی بات ہوتی ہے تو لوگوں کے ذہن میں فوراََ کالا باغ ڈیم کا نام آتا ہے حالانکہ کالا باغ ڈیم ایک نکما منصوبہ ہے جس کا نہ سر ہے نہ پیر۔ ڈیزائنر اتنے نکمے تھے کہ انہیں آپ سٹریم سیلاب کی تاریخ اور انسانی جغرافیہ کا کوئی حساب نہیں تھا شروع شروع میں اس منصوبے پر کافی جوش دکھایا گیا لیکن 80 کی دہائی تک مغرب نے جان چھڑانے کے لیے اسے متنازعہ بنانا آسان سمجھا۔

اس میں کچھ حقیقت بھی ہے وہ ایسے کہ پشاور کی وادی کو کالا باغ ڈیم سے واقعی بہت خطرہ ہے۔ کابل سوات اور سندھ کے سیلاب ابھی بھی خیرآباد پل کے اوپر تک پہنچتے ہیں۔ آگے 200 فٹ اونچا ڈیم بنا تو خود اندازہ لگا لیں۔ جو بیک واٹر سٹڈی کی گئی وہ ناکارہ ہے کیونکہ وہ سٹیڈی اور نان ٹربولنٹ فلو پر لاگو ہوتی ہے جبکہ سیلاب میں فلو نہ سٹیڈی ہوتا ہے نہ نان ٹربولنٹ ہوتا ہے اور جب پیچھے سے سات آٹھ لاکھ کاریلا آئے گا تو اس کی انرجی اور حجم اس بےبنیاد سٹڈی کی دھجیاں اڑا دیں گے۔

دوسری بات یہ کہ جب کالا باغ ڈیم کی بلندی 940 سے کم کرکے 915 فٹ کی گئی تو اس تبدیلی کا حساب کتاب سپل ویز پر لاگو کرنا بھول گئے کیونکہ شاید کسی کو آتا ہی نہیں تھا۔ اسی وجہ سے کالا باغ کے سپل ویز کی کپیسٹی ابھی تک 940 فٹ کے حساب سے ڈیزائن ہے جو کہ احمقانہ بات ہے تیسری اور سب سے اہم بات یہ ہے کہ غازی بروتھا پراجیکٹ کا........

© Daily Urdu