menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ghazi Barotha Ka Level Urf Kalabagh Ki Maut

27 0
28.10.2026

غازی بروتھا کا لیول عرف کالاباغ کی موت

غازی بروتھا ایک رن آف ریور منصوبہ ہے جو تربیلا ڈاون سٹریم سے کچھ پانی لے کر اس سے بجلی پیدا کرتا ہے۔ تربیلا سے اٹک تک دریا کی ڈھلان کافی زیادہ ہے اور آئیڈیا یہ تھا کہ اس ڈھلوان میں پوشیدہ ہیڈ کو استعمال کرکے بجلی پیدا کر لی جائے۔ اس مقصد کے لیے غازی کے قریب ایک بیراج بنا کر پانی کو موڑا گیا جس کے نتیجے میں بروتھا کے قریب پہنچ کر 69 میٹر کا ہیڈ بن گیا جس سے 1450 میگا واٹ بجلی پیدا ہوتی ہے۔

غازی بروتھا پراجیکٹ پانی بجلی کی انجنئرنگ سمجھنے کے لیے ایک نادر ڈیزائن ہے کیونکہ آپ چاہیں تو اس کی کینال سے اوپن چینل فلو کی باریکیاں سیکھ سکتے ہیں، اس کے پاور ہاؤس سے پاور........

© Daily Urdu