menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Marka e Haq, Pakistan Ki Sunehri Askari Tareekh

25 0
24.04.2026

معرکۂ حق، پاکستان کی سنہری عسکری تاریخ

پاکستان کے بارے میں یہ تصور کہ وہ محض ایک جغرافیائی یا سیاسی ریاست نہیں بلکہ ایک فکری، روحانی اور تاریخی مقصد کے تحت وجود میں آیا، اپنی سب سے واضح اور جاندار صورت معرکۂ حق جیسے عسکری مراحل میں ظاہر ہوتا ہے، کیونکہ یہی وہ لمحات ہوتے ہیں جب ایک قوم کا نظریہ، اس کا ایمان، اس کی عسکری قوت اور اس کا اجتماعی شعور ایک نقطے پر مجتمع ہو کر اپنی اصل حقیقت کو آشکار کرتے ہیں۔

پاکستان کی عسکری تاریخ محض جنگوں، جھڑپوں اور دفاعی کارروائیوں کا مجموعہ نہیں بلکہ ایک ایسا تسلسل ہے جس میں ہر معرکہ ایک بڑے مقصد، ایک نظریاتی وابستگی اور ایک غیر مرئی تائید کا مظہر بن کر سامنے آتا ہے، یہی وجہ ہے کہ معرکۂ حق کو اگر پاکستان کی سنہری عسکری تاریخ کا استعارہ کہا جائے تو یہ مبالغہ نہیں بلکہ ایک فکری اور تاریخی حقیقت کا اعتراف ہوگا، کیونکہ اس سرزمین نے اپنے قیام کے فوراً بعد جن حالات کا سامنا کیا وہ کسی بھی نئی ریاست کے لیے ناقابلِ برداشت تھے۔

وسائل کی کمی، مہاجرین کا دباؤ، سرحدی تنازعات اور دشمن قوتوں کی مسلسل سازشیں، یہ سب ایسے عوامل تھے جنہوں نے پاکستان کو ابتدا ہی سے ایک دفاعی ریاست بننے پر مجبور کیا، مگر اس دفاعی عمل میں جو تسلسل، استقامت اور کامیابی نظر آتی ہے وہ محض عسکری حکمت عملی کا نتیجہ نہیں........

© Daily Urdu