menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Azeem Qaumi Khandan

50 0
09.03.2026

ہمیں اپنے فوجی اور سویلین شہداء پر فخر ہے اور اس کا عملی ثبوت دیتے ہوئے شہداء کے خاندانوں کو قومی سطح پر اکنالج کرتے ہوئے "عظیم قومی خاندان" کے خصوصی ایوارڈ سے نوازا جانا چاہیے۔

ہمارے ان شہداء کا خاندان اور خاص کر ان کی بیوی بچے بہت بڑی آزمائش سے گزرتے ہیں۔ ہم انکے اس بے مثال رشتے کی کمی تو پوری نہیں کر سکتے مگر انہیں یہ احساس تو دے سکتے ہیں کہ وہ اس غم میں اکیلے نہیں بلکہ پوری قوم ان کی ان مشکل گھڑیوں میں ان کے ساتھ کھڑی ہے۔........

© Daily Urdu