menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Jhoot, Umeed Aur Izzat: Aik Aam Magar Gehra Sach

27 0
04.05.2026

جھوٹ، امید اور عزت: ایک عام مگر گہرا سچ

رونا دنیا کا سب سے عام عمل ہے۔ ہر انسان روتا ہے۔ فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ کسی کے آنسو غربت پر گرتے ہیں، کسی کے دھوکے پر، کسی کے ٹوٹے وعدوں پر اور کسی کی بےقدری پر۔ وجوہات مختلف ہوتی ہیں، مگر درد سب کا ایک جیسا ہوتا ہے۔

اسی طرح جھوٹ بولنا یا وعدہ کرکے پورا نہ کرنا بھی آج کے دور میں ایک عام بات بن چکی ہے۔ شاید اگر ہم اردگرد دیکھیں تو بڑی تعداد میں لوگ کبھی نہ کبھی اس تکلیف سے گزرے ہیں کہ انہوں نے کسی پر بھروسا کیا، امید باندھی اور بدلے میں انہیں مایوسی ملی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ کیا "عام ہونا" کسی غلط چیز کو درست بنا دیتا ہے؟ ہرگز نہیں۔

میں نے بھی یہ محسوس کیا ہے کہ جب کوئی بار بار امید دے کر پوری نہیں کرتا، یا سچ کی جگہ جھوٹ بول دیتا ہے، تو صرف ایک رشتہ نہیں ٹوٹتا، اعتماد ٹوٹتا ہے، دل ٹوٹتا ہے اور سب سے بڑھ کر عزت متاثر ہوتی ہے اور وہ عزت کسی دوسرے کے نہیں ہماری جو ہم جھوٹی امید دیتے ہیں۔ جو ہم جھوٹے وعدے کرتے ہیں۔ ہم سوچ رہے ہوتے ہیں کہ شاید یہ ہماری عزت کو بڑھا رہا ہے۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ اگلے بندے کی........

© Daily Urdu