menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Auraton Par Tezab Ke Hamle: Insaniyat Ke Chehre Par Badnuma Dagh

21 0
09.06.2026

عورتوں پر تیزاب کا حملہ: انسانیت کے چہرے پر بدنما داغ

کسی بھی مہذب معاشرے کی پہچان اس بات سے ہوتی ہے کہ وہاں عورت کو کس قدر عزت، تحفظ اور برابری حاصل ہے۔ افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ ہمارے معاشرے میں آج بھی بعض عورتیں ایسے سنگین جرائم کا شکار ہو رہی ہیں جن کا تصور ہی روح کو زخمی کر دیتا ہے۔ عورتوں پر تیزاب پھینکنے کے واقعات انہی بھیانک جرائم میں شامل ہیں، جو صرف ایک فرد پر حملہ نہیں بلکہ پوری انسانیت کے چہرے پر بدنما داغ ہیں۔

تیزاب کا حملہ محض جسمانی نقصان نہیں پہنچاتا بلکہ یہ کسی عورت کی شناخت، اعتماد، خوابوں اور زندگی کو ایک لمحے میں........

© Daily Urdu