menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Qaumi Khel Ka Faisla Kun Mor

31 56
21.02.2026

قومی کھیل کا فیصلہ کن موڑ

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جس کا قومی کھیل ہاکی ہے، مگر ہماری قوم کی ترجیحات کچھ اور ہی دکھائی دیتی ہیں۔ ہم وہ کھیل کھیلنے کو ترجیح دیتے ہیں جو ہمارے آقاؤں نے بنایا، یا وہ کھیل جو ہمارے سابق حکمران اور گورے عہدیدار کھیلتے تھے۔ جی ہاں، میرا اشارہ کرکٹ کی طرف ہے، جسے برطانیہ نے ایجاد کیا اور جسے آج بھی وہاں "روایتی قومی کھیل" سمجھا جاتا ہے۔

کرکٹ صدیوں سے اسکولوں، کالجوں اور کلبوں میں کھیلتی آئی ہے۔ میڈیا اور اسپانسرشپ کا مضبوط نظام ہے اور ہر کھلاڑی کو معاشرتی طور پر عزت دی جاتی ہے۔ اس کے برعکس، ہمارا قومی کھیل ہاکی کبھی دنیا کے لیے پاکستان کی پہچان تھا۔ پاکستان نے ہاکی میں تین اولمپک گولڈ میڈلز (1960,1968,1984)، چار ورلڈ کپ ٹائٹلز (1971,1978,1982,1994) اور متعدد ایشین گیمز اور چیمپئنز ٹرافی کے اعزازات جیتے۔ ان دوروں میں ہمارے کھلاڑی دنیا کے لیے رول........

© Daily Urdu