menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mitti De Baway Ki Qist 7

110 0
16.10.2026

چند ہی لمحے پہلے نشر ہونے والی مٹی دے باوے کی قیامت خیز ساتویں قسط نے ایک بار پھر ثابت کیا کہ اس ڈرامے کا شمار پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کے ان چند جاندار اور منفرد شاہکاروں میں ہوتا ہے جو روایتی ساس بہو کے جھگڑوں، گھریلو سازشوں اور کھوکھلی امیر غریب کی محبت کی کہانیوں سے کوسوں دور ہیں۔ یہ ڈراما اپنی مٹی، پنجاب کی اصل ثقافت، تلخ حقائق اور انسانی جبلت کے تاریک پہلوؤں کو اتنی بے باکی اور سچائی کے ساتھ پیش کرتا ہے کہ ناظرین سحر زدہ ہو جاتے ہیں۔ اس کی ساتویں قسط نے کہانی کو ایک ایسے لرزہ خیز اور خونی موڑ پر لا کھڑا کیا ہے جس نے دیکھنے والوں کے دل دہلا دیے۔

​یہ قسط المیے، درد اور تباہی کا مرقع تھی۔ بالے اور بلو کی پروان چڑھنے والی ممنوعه محبت نے بالآخر دو ہستے بستے خاندانوں کو اس طرح........

© Daily Urdu