menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Social Media Par Har Shakhs Mufti Ban Baitha Hai

28 0
11.07.2026

سوشل میڈیا پر ہر شخص مفتی بن بیٹھا ہے

یہ بات سمجھ سے بالاتر ہے کہ دنیا کے ہر شعبے میں تو مہارت اور تخصص کا اعتراف کیا جاتا ہے، مگر جیسے ہی معاملہ دین کا آتا ہے تو ہر شخص خود کو مفتی، محدث، مفسر اور مجتہد سمجھنے لگتا ہے۔ اگر آپ بیمار ہوں تو ڈاکٹر کے پاس جاتے ہیں، وہ نسخہ لکھ دے تو کوئی عام آدمی یہ کہنے کی جرات نہیں کرتا کہ "ڈاکٹر صاحب! یہ دوا غلط ہے، اس کے بجائے فلاں دوا لکھیں"۔ اگر کوئی انجینئر پل تعمیر کر رہا ہو تو راہ چلتا شخص اسے نقشہ سمجھانے نہیں لگ جاتا۔ کوئی پائلٹ کے کاک پٹ میں جا کر یہ نہیں کہتا کہ "ذرا ہٹیں، میں بتاتا ہوں جہاز کیسے اڑایا جاتا ہے"۔ کوئی وکیل کو قانون نہیں پڑھاتا، نہ ہی سرجن کو آپریشن کا طریقہ سکھاتا........

© Daily Urdu