menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sirf Pinky Nahi, Asal Mafia Ko Bhi Giraftar Karen

18 0
13.05.2026

صرف پنکی نہیں، اصل مافیا کو بھی گرفتار کریں

کراچی کی ایک مقامی عدالت میں پیشی کے دوران مبینہ کوکین ڈیلر کے سامنے آنے والے مناظر ہی نہیں، بلکہ پولیس کو دیا گیا اس کا کھلا چیلنج بھی حیران کن ہے۔ اس واقعے نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان لگا دیے ہیں۔ ملزمہ انمول عرف پنکی کی گرفتاری اور پھر عدالت میں اس کا "شاہانہ" طرزِ عمل ایک ایسا آئینہ ہے جس میں ہم اپنے نظام کی بے بسی صاف دیکھ سکتے ہیں۔ ​

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں دیکھا گیا کہ ملزمہ کسی سنگین جرم میں ملوث قیدی کے بجائے ایک بااثر شخصیت کے طور پر عدالت میں داخل ہوئی۔ ہتھکڑیوں سے آزاد ہاتھ، پانی کی بوتل اچھالنے کا لاابالی انداز اور پولیس افسر کا اسے راستہ دکھاتے ہوئے پیچھے چلنا، اس تاثر کو تقویت دیتا ہے کہ قانون کا آہنی ہاتھ شاید سب کے لیے برابر نہیں ہے۔ جہاں معمولی جرائم میں ملوث افراد کو پابندِ سلاسل کرکے لایا جاتا ہے، وہاں ایک مبینہ ڈرگ ڈیلر کا یہ تمکنت بھرا انداز عوامی حلقوں میں شدید بے چینی کا باعث بنا ہے۔

​ملزمہ کی........

© Daily Urdu