menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Bohran To Tab Bhi Aaya Tha

45 0
17.09.2026

بحران تو تب بھی آیا تھا

یہ حقیقت اپنی جگہ ہے کہ اشرافیہ پر قائم حکمرانوں کی نااہلیوں، شاہ خرچیوں اور عیاشیوں کی وجہ سے پاکستان اور اس کے عوام ہمیشہ کسی نہ کسی نازک موڑ پر کھڑے رہے ہیں، لیکن جب ملکوں پر بحران آتے ہیں تو حکمرانوں کے چہرے بے نقاب ہوجاتے ہیں اور پتہ چلتا ہے کہ حکمرانوں کے لیے عوام کی تکلیف اہم ہے یا اپنے اقتدار اور آسائشوں کا تحفظ ضروری ہے۔ ہم نے کورونا کا بحران بھی دیکھا ہے، جس نے پوری دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔ یہ ایک انتہائی بڑا اور غیر معمولی عالمی بحران تھا۔ اس وقت پاکستان میں تحریک انصاف کی حکومت تھی، جو اپنے تمام سیاسی مقاصد میں کامیاب نہیں ہوسکی اور نہ ہی مہنگائی پر قابو پانے میں کامیاب رہی۔ ہم نے اس دور میں حکومت کے خلاف بہت کچھ لکھا اور اس کی پالیسیوں پر تنقید بھی کی، لیکن انصاف کا تقاضا ہے کہ یہ بات تسلیم کی جائے کہ کورونا جیسے عالمی بحران کا حکومت نے مجموعی طور پر عوام کے ساتھ........

© Daily Urdu