menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Siasat Aur Hamaqat Ka Gath Jor

25 0
21.08.2026

سیاست اور حماقت کا گٹھ جوڑ

جرمن فلاسفر بون بوفر ہوں، اطالوی معاشی مورخ کارلو ایم چییولا، ابونصر فارابی ہوں یا محمد الغزالی سبھی اس پر متفق کہ "احمق سے بات چیت اور بحث فضول کہ وہ اس سے قائل نہیں ہوتا"۔

امام غزالی نے اس بارے لکھا کہ "احمق حکمران کا سب سے بڑا عیب کہ وہ اپنی رائے کو سب سے مقدم اور مشورے سے انکار کرتا ہے"

امریکی صدر ٹرمپ اور یوکرائن کے صدر زیلینکسی کے حالات ہی دیکھ لیجیے۔ یوکرائن کے صدر زیلینکسی کی مثال عوامی مقبولیت اور حماقت کا امتزاج۔ روسی مخالفت کے باوجود نیٹو میں شمولیت کے پاپولر نعرے کے نام پر یوکرائنی عوام نے ایک اداکار کا انتخاب کیا مگر اب نیٹو بچا نہیں پا رہا اور ہزاروں مربع میل روسی قبضہ میں جبکہ آئے روز ہلاکتیں اس سے سوا۔ کثرت سے رنگ بدلنے کے قول کئی ایک راہنماوں پر صادق مگر ٹرمپ اس کا بڑا استعارہ۔

پاکستان ہی کیا دنیا بھر میں تعلیم یافتہ احمقوں کی کمی نہیں حتی کہ غیر ملکی اداروں سے فارغ التحصیل بھی احمق بن جاتے ہیں یا بنا دئیے جاتے ہیں۔ احمق کی تباہ کاریوں کا پتہ اس وقت چلتا ہے جب وہ عہدے پر فائز ہو۔

حضرت عیسیؑ سے پوچھا گیا احمق کون ہوتا ہے تو آپؑ نے فرمایا "جو خود پسند ہو، ہر فضیلت اور حق کو اپنے لیے جانے اور اپنے اوپر کسی کے حق کو نہ مانے"۔

باب الحکمت فرماتے ہیں کہ کثرت سے رنگ بدلنا احمق کی نشانیوں میں سے ہے۔

ماضی میں جب جرمنی کا........

© Daily Urdu