Pani Ki Expiry Date
پانی کی ایکسپائری ڈیٹ
کُچھ لوگ جگ یا برتن میں پڑا ایک دن پرانا پانی پھینک بھی دیتے ہیں اور پھر موٹر چلا کر ہزاروں سالوں سے زیر زمین رہنے والے پانی کو سب سے خالص اور محفوظ ترین پانی سمجھ کر پمپ کررہے ہوتے ہیں۔ تو کیا دوسری کھانے پینے کی چیزوں کی طرح پانی کی بھی میعاد ختم ہونے کی کوئی تاریخ ہوتی ہے؟
جن علاقوں میں سرکار کی واٹر سپلائی سے پانی روزانہ فراہم کیا جاتا ہے وہاں لوگ اکثر ایک دن پُرانا پانی یہ سمجھ کر........
