Wonder Boy Ki Talash?
پاکستان کی انڈونیشیا سے ڈیل حتمی مراحل میں پہنچ گئی ہے۔ انڈونیشیا چالیس جے ایف سیونٹین بلاک تھری خرید رہا ہے اور اس کے ساتھ ڈرونز اور افواج کی تربیت کے واسطے پاکستان آرمی کی خدمات حاصل کرنا چاہ رہا ہے۔ دنیا میں دفاعی نقل و حرکت پر نظر رکھنے والے اکاؤنٹ Stratcom Bureau کے مطابق اس وقت دنیا کے سولہ ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی ساز و سامان کی خرید میں دلچسپی دکھا رہے ہیں جن میں آذربائیجان، مصر، عراق، بنگلہ دیش، سعودی عرب، اردن، لیبیا، میانمار، ازبکستان، سوڈان، پیرو، نائجیریا بھی شامل ہیں۔
عسکری محاذ پر پاکستان تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے اور دنیا میں کامیابی سمیٹ رہا ہے۔ شکریہ مودی جی کا ادا کرنا چاہئیے جنہوں نے ہمیں موقعہ........
