menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Epstein Files: Taqat, Khamoshi Aur Aalmi Zameer Ka Imtihan

12 19
08.02.2026

خالق لم یزل نے انسان کو اشرف المخلوقات کے مقام پر فائز کیا، اس عالم، فہم و فراست، ادراک اور درد دل سے آراستہ کیا، یہی انسان اگر انسانیت کی معراج کو پہنچ جائے تو فرشتوں کے لیے قابل رشک بن جاتا ہے، یہ انسان دکھی انسانیت کے لیے کبھی عبد الستار ایدھی، مدر ٹریسا تو کبھی کسی ڈاکٹر یا طبیب کی صورت میں مسیحائی کرتا نظر آتا ہے، لیکن اگر یہی انسان شیطان کا روپ دھار لے تو یہ ابلیس کو بھی شرما دے، چنگیز خان کی بربریت، شداد، نمرود اور یزید لعین جیسے ظالم تاریخ میں عبرت کے نشان دکھائی دیتے ہیں۔

انسان کے اندر چھپی درندگی کے حوالے سے اخبارات و دیر ذرائع ابلاغ ہمیں روزانہ کی بنیاد پر خبردار کرتے رہتے ہیں، مگر جس قسم کی انسانی درندگی ایپسٹین فائلز میں آشکار ہوئی ہے وہ لرزہ خیز ہے۔ یہ محض ایک شخص کے جرائم کی داستان نہیں، یہ اس نظام کی کہانی ہے جہاں طاقت سوالوں سے بالا تر ہو جاتی ہے اور انصاف اکثر اجازت کا محتاج رہتا ہے۔

جیفری ایپسٹین کا نام آج دنیا بھر میں محض ایک فرد کی حیثیت سے نہیں، بلکہ ایک علامت کے طور پر لیا جاتا ہے۔ ایک ایسی علامت جو ہمیں یہ سوچنے پر مجبور کرتی ہے کہ جب دولت، اثر و رسوخ اور تعلقات یکجا ہو جائیں تو........

© Daily Urdu (Blogs)