menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Council Of Research And Literature

28 0
05.03.2026

کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر

دنیا بھر کی مہذب اور امن پسند اقوام شدت پسندی اور عدم برداشت جیسے منفی رجحانات کو انسانی معاشروں کے لیے زہرِ قاتل سمجھتی ہیں۔ ایسے ناسازگار رویّوں کا مقابلہ محض قانون یا طاقت سے نہیں، بلکہ شعور، فکر اور تہذیبی ارتقاء سے کیا جاتا ہے۔ ادب، ثقافت، فنونِ لطیفہ اور انہی میدانوں میں سنجیدہ تحقیق دراصل وہ مؤثر حکمتِ عملی ہیں جو معاشرے میں برداشت، مکالمہ اور فکری ہم آہنگی کو فروغ دیتی ہیں۔

ارضِ وطن پاکستان بھی اُن خوش نصیب ممالک میں شمار ہوتا ہے جہاں ادب و ثقافت اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ زندہ و تابندہ ہیں۔ ملک کے طول و عرض میں بے شمار ادبی تنظیمات سرگرمِ عمل ہیں جو نئی نسل کو علم و ادب کی طرف راغب کرنے کے لیے اپنا مؤثر کردار ادا کر رہی ہیں۔ انہی تنظیمات میں ایک نمایاں نام کونسل آف ریسرچ اینڈ لٹریچر (کورل) پاکستان کا ہے، جو اپنے قیام کے مختصر عرصے میں علمی و ادبی حلقوں میں اپنی جداگانہ شناخت قائم کر چکی ہے۔

29 جون 2023، بروز جمعرات، بعد از نمازِ عشاء، جامع مسجد شیخ زید اسلامک سنٹر پنجاب یونیورسٹی نیو کیمپس لاہور میں اس تنظیم کی بنیاد رکھی گئی۔ اس........

© Daily Urdu (Blogs)