menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Shahida Khursheed Sahiba

22 0
12.05.2026

گلگت بلتستان کی سیاست ایک طویل عرصے سے ایسے چہروں کے گرد گھومتی رہی ہے جنہوں نے اقتدار کو خدمت کے بجائے مفاد کا ذریعہ بنایا۔ یہاں سیاسی وفاداریاں موسموں کی طرح بدلتی رہیں نظریات سودوں میں بکتے رہے اور عوام کو نعروں کے سوا کم ہی کچھ نصیب ہوا۔ ایسے ماحول میں اگر ایک تعلیم یافتہ باوقار اور تجربہ کار خاتون سیاست کے میدان میں قدم رکھتی ہے تو یہ محض ایک انتخابی فیصلہ نہیں بلکہ ایک سماجی اور فکری تبدیلی کی علامت بن جاتا ہے۔

محترمہ شاہدہ خورشید کا سیاسی سفر بھی اسی تبدیلی کی ایک اہم کڑی محسوس ہوتا ہے۔ شاہدہ خورشید صاحبہ کسی روایتی سیاسی خاندان کی شوریدہ مزاج سیاستدان نہیں رہیں بلکہ انہوں نے اپنی زندگی کا بڑا حصہ شعبۂ تعلیم کے لیے وقف کیا۔ ایک معلمہ کی حیثیت سے انہوں نے صرف کتابیں نہیں پڑھائیں بلکہ نسلوں کی تربیت کی کردار سازی کی اور معاشرے میں شعور کی روشنی بانٹی۔ استاد کا رشتہ صرف کلاس روم تک محدود نہیں ہوتا وہ معاشرے کے مستقبل کو تراشتا ہے یہی وجہ ہے کہ ایک استاد جب سیاست........

© Daily Urdu (Blogs)