Riyal, Haramain Aur Fatwa Farosh Mantaq
ریال، حرمین اور فتویٰ فروش منطق
مقدس سرزمین کا نام آتے ہی کچھ حضرات کی غیرت اچانک جاگ جاتی ہے مگر عجیب بات یہ ہے کہ غیرت کے اس الارم کی آواز ہمیشہ اپنی سہولت کے مطابق سنائی دیتی ہے فلسطین میں انسانوں کا خون بہتا رہا، غزہ اجڑتا رہا بچے ملبے تلے دبتے رہے مگر اس وقت حرمین شریفین کی حرمت کے محافظوں کی آواز اتنی بلند سنائی نہیں دی جتنی آج مکہ مکرمہ کے قریب مبینہ ڈرون واقعے پر سنائی دے رہی ہے وہ بھی جھوٹی خبر پر۔
مفتی تقی عثمانی صاحب مولانا فضل الرحمٰن اور دیگر مفاد پرست موقع پرست مولویوں سے سوال یہ نہیں کہ سعودی حکومت کا مؤقف کیا ہے یا حوثیوں کا مؤقف کیا ہے سوال یہ ہے کہ جب دونوں طرف کے بیانات موجود ہیں تو آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ کیوں نہیں کیا جاتا؟
کیوں کہتے ہیں ہماری جانیں........
