menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Hajoom e Qaum Ka Safar Shaoor Se Zawal Tak

27 0
18.05.2026

ہجوم قوم کا سفر شعور سے زوال تک

آج کا سب سے بڑا المیہ یہ نہیں کہ جھوٹ بولنے والے بڑھ گئے ہیں، بلکہ یہ ہے کہ سچ سننے والے کم ہوتے جا رہے ہیں ہم ایک ایسی قوم بنتے جا رہے ہیں جہاں حق واضح ہونے کے باوجود باطل کے قافلے میں شامل ہونے کو ترجیح دیتے ہیں۔ جھوٹ ہمارے سامنے کھلی کتاب کی مانند پڑا ہوتا ہے کردار سب کے عیاں ہوتے ہیں مفاد پرستوں کے چہرے پہچانے جاتے ہیں مگر پھر بھی لوگ انہی کے نعروں میں اپنی عقل، ضمیر اور شعور دفن کر دیتے ہیں آخر کیوں؟

یہ سوال اب ہر باشعور انسان کے ذہن میں گونج رہا ہے کہ ہماری عوام آخر کس سمت جا رہی ہے وہ قوم جو کبھی اصولوں غیرت، حق گوئی اور شعور کی بات کیا کرتی تھی آج وقتی مفاد، لالچ، برادری،........

© Daily Urdu (Blogs)