menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Imam Card, Aaima Karam Ki Toqeer Ya Siasi Khairat Ki Zanjeer?

15 13
10.01.2026

حکومتِ پنجاب کی جانب سے 75 ہزار ائمہ کرام کے لیے 25 ہزار روپے کے "امام کارڈ" کا اجرا بظاہر ایک فلاحی قدم ہے، لیکن جب اس کا معاشی اور نفسیاتی تجزیہ کیا جائے تو حقیقت کچھ اور نظر آتی ہے۔ ہم فی حال اس بحث میں نہیں پڑتے کہ یہ رقم محض ابتدائی ہے یا مستقل، لیکن اگر یہ پراجیکٹ اپنے پورے حجم میں دیکھا جائے تو یہ سالانہ تقریباً 20 ارب روپے کا منصوبہ بنتا ہے۔ ذرا سوچیے کہ اگر یہ 20 ارب روپے صرف ایک سال کے لیے کسی صنعتی یا تجارتی منصوبے میں لگا دیے جائیں تو کیا انقلاب آ سکتا ہے؟ اس رقم سے پنجاب میں ایسے عظیم الشان کمرشل زونز اور انڈسٹریل اسٹیٹس کھڑی کی جا سکتی ہیں جہاں صرف ائمہ کرام کے خاندانوں کے لیے 30,000 سے زائد دکانیں اور یونٹس بنائے جا سکتے ہیں، جس سے 30 ہزار خاندان ایک ہی سال میں تاحیات خود کفیل ہو جائیں۔

اگر ہم اس بجٹ کو صرف تین ماہ کی خیرات کے طور پر بانٹنے کے بجائے، اسی سرمائے سے وہ 5 صنعتی یونٹس لگائیں جن کا تذکرہ ہم کر چکے ہیں، تو نقشہ بالکل بدل جائے گا۔ محض 1 ارب........

© Daily Urdu (Blogs)