menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Qaumein Wasail Se Nahi, Zahanat Se Banti Hain

18 0
05.07.2026

قومیں وسائل سے نہیں، ذہانت سے بنتی ہیں

کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اس کے پہاڑ، دریا، معدنیات یا بلند و بالا عمارتیں نہیں ہوتیں، بلکہ اس کے باصلاحیت انسان ہوتے ہیں۔ بدقسمتی سے پاکستان میں قدرت کی عطا کردہ یہی سب سے بڑی دولت ہر سال غربت، غیر مساوی نظامِ تعلیم، سفارش اور نااہلی کی بھینٹ چڑھ جاتی ہے۔ المیہ یہ نہیں کہ ہمارے پاس ذہین بچے کم ہیں، بلکہ المیہ یہ ہے کہ ہم انہیں تلاش کرنے، سنوارنے اور آگے بڑھانے میں ناکام ہیں۔

یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ ہمارے اداروں کی کمزور کارکردگی محض وسائل کی کمی کا نتیجہ نہیں، بلکہ........

© Daily Urdu (Blogs)