menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Naojawan, Ehtejaj Aur Tabdeeli Ka Janoobi Asia Mein Bedari Ya Waqti Josh?

20 0
28.07.2026

نوجوان، احتجاج اور تبدیلی کا جنوبی ایشیا میں بیداری یا وقتی جوش؟

کیا جنوبی ایشیا کا نوجوان واقعی ایک نئی بیداری کی طرف بڑھ رہا ہے؟ کیا پاکستان کا نوجوان بھی بنگلہ دیش اور بھارت کی طرح سڑکوں پر نکل کر اپنے مسائل کا حل تلاش کرے، یا ہر ملک کے حالات اور تقاضے مختلف ہیں؟ یہ وہ سوالات ہیں جو حالیہ دنوں میں شدت سے زیرِ بحث ہیں۔

اگر پہلے بنگلہ دیش کا جائزہ لیا جائے تو وہاں نوجوانوں کی تحریک کی بنیاد سیاسی حالات تھے۔ جب حکومتی سختیوں اور جبر نے حد پار کی تو نوجوانوں نے احتجاج کا راستہ اختیار کیا۔ اس تحریک کو سیاسی اور سماجی حلقوں کی حمایت بھی حاصل ہوئی، جس کے نتیجے میں حکومت شدید دباؤ کا شکار ہوئی۔ ابتدا میں ایسا محسوس ہوا کہ نوجوانوں نے بڑی کامیابی حاصل کر لی ہے، لیکن جب سیاسی عمل انتخابات کے مرحلے میں داخل ہوا تو نتائج نے واضح کر دیا کہ احتجاج اور عوامی جوش ہمیشہ انتخابی کامیابی میں تبدیل........

© Daily Urdu (Blogs)