menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Insan, Irtiqa Aur Akhlaqi Bartari Ka Sawal

23 0
08.05.2026

انسان، ارتقا اور اخلاقی برتری کا سوال

دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا موضوع ہو جس نے مذہب اور سائنس کے درمیان اتنی بحث پیدا کی ہو جتنی نظریۂ ارتقا نے کی۔ برصغیر میں تو یہ معاملہ اکثر علمی مکالمے کے بجائے جذباتی نعروں اور طنز و تضحیک کی نذر ہو جاتا ہے۔ ایک طبقہ سمجھتا ہے کہ ارتقا کو ماننا گویا انسان کو "بندر کی اولاد" قرار دینا ہے، جبکہ دوسرا طبقہ مذہب کو مکمل طور پر سائنسی حقائق کے خلاف ثابت کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ حقیقت مگر اس قدر سادہ یا سطحی نہیں۔

سائنس کا کام مشاہدہ، تحقیق اور شواہد کی بنیاد پر نتائج اخذ کرنا ہے۔ فاسلز، جینیات، حیاتیات اور زمین کی قدیم تہوں کا مطالعہ سائنسدانوں کو یہ بتاتا ہے کہ زمین پر زندگی ایک طویل ارتقائی سفر سے گزری ہے۔ جانداروں کی ساخت، ڈی این اے میں مماثلت اور فاسلز کا ریکارڈ اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ مختلف مخلوقات کے درمیان........

© Daily Urdu (Blogs)