menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Peene Aur Jeene Ke Liye Pani Do

16 0
21.07.2026

پینے اور جینے کے لئے پانی دو

اپنے حصے کا پانی لینے کی خاطر اس وقت بلوچستان کے کاشتکار و زمیندار تین روز سے سکھر بیراج پر دھرنا دئیے بیٹھے ہیں۔ یوں تو ایک ماہ سے بھی زیادہ عرصے بلوچستان کے کاشتکار و زمیندار سندھ سے اپنے حصے کا پانی لینے کے لئے سراپہ احتجاج ہیں۔ لیکن کوئی شنوائی نہ ہونے کی وجہ سے بالآخر بلوچستان کے لوگ تنگ آکر اپنے حصے کا پانی لینے کی خاطر سینکڑوں افراد نصیر آباد ڈویژن کے مختلف علاقوں استا محمد۔ گنداخہ روجھان جمالی سے احتجاجی جلوس کی شکل میں اس قیامت خیز گرمی تقریباً 150 کلومیٹر کا فیصلہ طے کرکے سکھر بیراج پر پہنچے جہاں پر وہ اپنے حصے کی پانی کی فراہمی کے لیے دھرنا دے کر بیٹھ گئے ہیں۔

"پینے اور جینے کے لئے پانی دو!" یہ محض ایک سیاسی نعرہ نہیں، بلکہ بلوچستان کے تپتے ہوئے میدانوں سے اٹھی وہ دہائی ہے جو پچھلے تین روز سے سکھر بیراج کے کنارے گونج رہی ہے۔ اوستہ محمد اور نصیر آباد ڈویژن کاشتکار اور........

© Daily Urdu (Blogs)