menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Nepal Secular Riyasat Hindutva Ke Narghe Mein

46 0
08.08.2026

نیپال سیکولر ریاست ہندوتوا کے نرغے میں

جن معاشروں میں نفرت کو نظریہ، مذہب کو سیاست اور اکثریت کو طاقت کا استعارہ بنا دیا جائے، وہاں سب سے پہلے انسان مرتا ہے، پھر انصاف اور آخر میں ریاست کی اخلاقی ساکھ۔ نیپال، جو کبھی مذہبی رواداری اور پرامن بقائے باہمی کی علامت سمجھا جاتا تھا، آج اسی نازک موڑ پر کھڑا دکھائی دیتا ہے جہاں فرقہ وارانہ کشیدگی اس کی سیکولر شناخت کو چیلنج کر رہی ہے۔

حالیہ فسادات محض چند گلیوں میں ہونے والے تصادم کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک ایسے رجحان کی علامت ہیں جو اگر بروقت نہ روکا گیا تو پورے معاشرے کو اپنی لپیٹ میں لے سکتا ہے۔ انسانی جانوں کا ضیاع، عبادت گاہوں اور املاک کو نقصان، خوف زدہ شہری اور کرفیو میں جکڑے شہر اس........

© Daily Urdu (Blogs)