menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Sach

39 0
17.10.2026

سچ اسلام میں ایمان کا لازمی جز ہے۔ سچ بولنا اللہ تعالیٰ کے اہم احکام میں سے ایک ہے یہ اللہ تعالیٰ کی نعمتوں میں سے ایک ہے جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نیک بندوں کے لئے عطا فرمائیں ہیں ایمان والے ہی سچ کی قدر کو جانتے ہیں۔ جو بات جیسی معلوم ہو اس کو ٹھیک اس طرح بیان کرنے کو سچ بولنا کہتے ہیں۔ سچ بولنا ایک صفت ہے جو انسان میں جرائت، ہمت، کردار، حوصلہ اور بہادری کے جذبات پیدا کرتا ہے۔ جھوٹ بولنا نہ صرف گناہ ہے بلکہ ایک اخلاقی گناہ بھی ہے۔ جس کا جرم قومی اور سماجی لحاظ سے بھی بہت برا ہے۔ جھوٹ بولنے والے کا اعتبار معاشرے اور قوم میں نہیں رہتا۔ اگر سب لوگ جھوٹ بولنا شروع کر دیں تو سارا جہاں کا کام رک جائے اور دنیا کا نظام درہم برہم ہو جائے۔

دیکھا گیا ہے کہ جھوٹ بولنے والوں کی حالت بہت خراب ہوتی ہے وہ معاشرے میں قابل اعتماد نہیں ہوتے وہ کتنا ہی سچ کیوں نہ بولیں پھر لوگ ان پر بھروسہ نہیں کرتے کیونکہ اس کو آذما لیا ہوتا ہے۔ جھوٹی بات ہمیشہ کے لئے چھپ نہیں سکتی جو شخص یہ سمجھتا ہے کہ میرا جھوٹ کسی کو معلوم نہ ہوگا اور نہ کوئی اصل حقیقت معلوم کرے گا وہ سخت........

© Daily Urdu (Blogs)