Unabomber
انسان بہت پیچیدہ مخلوق ہے۔ اسے سمجھنے کے لئے بہت گہرائی میں اُترنا پڑتا ہے اور کبھی کبھی تو یہ تب بھی سمجھ میں نہیں آتا۔ 2023 میں قید کی حالت میں خودکشی کرنے والا ٹیڈ کاشینسکی ایک ایسا ہی اُلجھا ہوا کردار ہے جو کہ ذہین ریاضی دان تھا مگر اپنی فطری پیچیدگیوں کے سبب ساری زندگی جدید ٹیکنالوجی سے متنفر رہا اور بعدازاں اپنی علمیت کے غلط استعمال کی وجہ سے دہشت گرد بن گیا۔ ٹیڈ نے پچیس سال مونٹانا کے جنگلات میں واقع ایک کیبن میں زندگی گزاری جہاں سے وہ بذریعہ ڈاک پارسل بھیج کر........
