menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ashiyane Doob Gaye, Basti Kunjal Ka Noha

18 0
23.08.2026

آشیانے ڈوب گئے، بستی کنجال کا نوحہ

سندھ کا بے رحم اور غضب ناک پانی جب طغیانی پر آتا ہے، تو وہ صرف مٹی کے کنارے نہیں توڑتا، بلکہ اپنے ساتھ انسانوں کے خواب، سالہا سال کی محنت، چھتیں اور روشن مستقبل بھی بہا کر لے جاتا ہے۔ ضلع لیّہ کی مظلوم اور محروم بستی کنجال اس وقت اسی خاموش اور دلخراش تباہی کی زندہ تصویر بنی ہوئی ہے۔

جہاں کبھی بچوں کی کھلکھلاہٹیں، کسانوں کا پسینہ، کھیتوں کی ہریالی اور زندگی کی دلکش رونقیں بستی تھیں، وہاں آج صرف بپھری ہوئی لہروں کا بے رحم شور اور بے گھر ہو جانے والے انسانوں کا سکتہ ہے۔

دریائی کٹاؤ کی یہ داستان نئی نہیں، لیکن اس بار سندھ کی بے رحم موجوں نے........

© Daily Urdu (Blogs)