menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Dams Aur Gadhe Ke Bache

20 0
18.10.2026

بھارتی میجر گورو آریا کہتا ہے پاکستان میں گدھے کے بچوں نے ڈیم نہیں بننے دیے۔ دوست پوچھتے ہیں کہ ان گدھے کے بچوں کا نام بتائیں۔ اسکا جواب تو میجر خود ہی دے سکتا ہے اور ضروری نہیں وہ ٹھیک ہو۔ البتہ ہم کسی کو گدھے کے بچے بنائے بغیر کرداروں کا رول تھوڑا واضح کرتے ہیں۔

پاکستان میں ڈیم کیوں نہیں بنے، اسکی بہت سی وجوہات ہیں۔ نااھلی، میرٹ کا قتل، بھکاری ذھنیت، ھڈحرامی، سستے نعرے اور گمراہ کن بیانئے۔ سیلاب اور خشک سالی کسان کا مسئلہ ہے اسلئے اشرافیہ کو اس سے کچھ لینا دینا نہیں۔ آئی پی پیز کی مہنگی بجلی انکی ویژن ہے اور سیلابی اور ماحولیاتی تباہی انکی نسلوں کیلئے ایک آپرچیونٹی۔ دریاوں کو بہنے دو جیسے مبہم نعرے گھڑ کر ملک کو بیوقوف بنایا جاتا ہے۔ بروقت واٹر مینیجمنٹ ہوجاتی تو اس وقت لامحدود بجلی 70 پیسے یونٹ ہوتی، کرنسی، معیشت، انڈسٹری ماحولیات تباہ نہ ہوتے اور نہ ملک قرضوں میں ڈوبتا۔ اس سے بدتر بات یہ ہے کہ کسی کو کورس کریکشن کی ہوش اور پرواہ بھی نہیں۔

مغرب سے مرعوب نااھل مافیاؤں نے پچھلی نصف صدی سے لبرلزم اور قوم پرستی کا استعمال کرکے ڈیم کے نام کو گالی بنانے کیلئے بھرپور جدوجہد کی ہے۔ انگریزوں کی زبان اور حلئے کو عقل کا معیار مان کر دانشوری کے نام پر جہلاء کو قوم کے اعصاب پر مسلط کیا گیا ہے۔........

© Daily Urdu (Blogs)