menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Qayam e Riyasat Aur Intizam e Riyasat: Guftgu Ki Rail Ki Mutwazi Patriyan

41 0
13.03.2026

قیامِ ریاست اور انتظامِ ریاست: گفتگو کی ریل کی متوازی پٹریاں

میں ایک مشاہدہ بیان کرنا چاہتا ہوں۔ ایسا اکثر ہوتا ہے کہ میں کسی موضوع پر ایک خاص زاویے سے بات کر رہا ہوتا ہوں اور میرے کچھ دوست اُسی موضوع کے کسی اور پہلو پر اپنی ناپسندیدگی کا اظہار کرنے لگتے ہیں۔ یوں ہم دونوں ریل کی دو پٹریوں کی طرح ایک ہی موضوع پر بالکل الگ الگ زاویوں سے بات کرتے رہتے ہیں اور ہمیں احساس نہیں ہوتا کہ ہم دونوں ایک چیز پر بات نہیں کر رہے اِس لیے ہم کبھی بھی کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکتے۔ یہ گفتگو ریل کی دو متوازی پٹریوں کی طرح ہمیشہ متوازی چلتی جاتی ہے۔

مثال لیجیے کہ جب میں ریاست کے قیام کی وجوہات پر بات کرتا ہوں یا اِس کی حمایت میں بات کرتا ہوں تو بعض لوگ ریاست میں موجود خرابیوں کا ذکر کرکے کہتے ہیں کہ یہ کیسی ریاست ہے جس میں یہ سب ہو رہا ہے یا ہوتا رہا ہے۔ میں اِن خرابیوں یا تعصبات پر اِن دوستوں سے اختلاف ہرگز........

© Daily Urdu (Blogs)