menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Mubadiat e Islamiat

16 1
19.01.2026

زبان کا سائنسی مطالعہ لسانیات کہلاتا ہے۔ پروفیسر مرزا خلیل احمد بیگ، ڈاکٹر مسعود حسین خاں کے لائق شاگرد ہیں اور دورِ حاضر میں اردو کے سب سے بڑے ماہرِ لسانیات۔ اُن کی تصانیف اردو میں لسانی مطالعات پر اُن کی دسترس اور رسوخ فی العلم کی مظہر ہیں۔ اُن کی بہت سی کتابوں کے ساتھ ساتھ 2008ء میں "اردو کی لسانی تشکیل" کا نیا ایڈیشن اور 2024ء کے اواخر میں "اردو زبان کی تاریخ" شائع ہوئیں تو طلبہ و اساتذہ میں ہاتھوں ہاتھ لی گئیں۔

اِن ذکر کردہ دونوں کتابوں کا حوالہ ہمارے دور کی تحریروں میں کثرت سے دیا جا رہا ہے اور مجھ طالبِ علم کو بھی اِن سے بہت فائدہ ہوا۔........

© Daily Urdu (Blogs)