menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Eid Ki Khushi Asal Maqsad

37 0
21.03.2026

عید کی خوشی کا اصل مقصد

جب یہ سطور آپ کی نظر سے گزر رہی ہوں گی تو کہیں عید کی خوشیاں دم توڑ چکی ہوں گی اور کہیں ان کے استقبال کی تیاریاں عروج پر ہوں گی۔ عید، جو مسلمانوں کے لیے مسرت، شکر اور اجتماعیت کا پیغام لے کر آتی ہے، ہم ہر سال روایتی جوش و خروش سے مناتے ہیں۔ ایک دوسرے کو مبارکباد دیتے ہیں، مگر شاذ و نادر ہی اس خوشی کے اصل مقصد اور اس کے پس منظر پر سنجیدگی سے غور کرتے ہیں۔

حقیقت یہ ہے کہ کوئی بھی خوشی اس وقت تک اپنی معنویت کھو دیتی ہے جب تک اس کے سبب اور مقصد کو نہ سمجھا جائے۔ جیسے ہم کسی دعوت میں شریک ہونے سے قبل اس کی وجہ جاننا ضروری سمجھتے ہیں، ویسے ہی عید کی خوشی کو سمجھنے کے لیے رمضان المبارک کی روح کو جاننا ناگزیر ہے۔

رمضان محض بھوک اور پیاس برداشت کرنے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مکمل تربیتی نظام ہے، جو انسان کو تقویٰ، صبر، شکر، استغفار اور ایثار جیسے اوصاف سے آراستہ کرتا ہے۔ یہ مہینہ دراصل ایک سالانہ........

© Daily Urdu (Blogs)