menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Wo To Khushbu Hai Hawaon Mein Phail Jaye Gi

19 15
02.02.2026

انسان کتنا مجبور ہے۔ اس کے لئے قبض کا ہونا اور پھر اسے سمجھنا ہی کافی ہے۔ قبض امیری غریبی، رنگ و نسل کچھ نہیں دیکھتا۔ آپ یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ قبض کا فیص ہر کس و ناکس پر جاری ہے۔ اسی لئے قبض کو مساوات کی سب سے بڑی درس گاہ کہا جاتا ہے۔ یہ خالی یا بھرے پیٹ دونوں میں ہو سکتا ہے۔ قبض بظاہر کوئی بڑی بیماری نہیں لیکن اس کے ہونے سے انسان اپنے کئے کرائے پر پانی نہیں پھیر سکتا۔ ایسے موقع پر انسان پہلو نہیں کولھا بدلتا ہے۔

انسان آج کل جسمانی قبض سے زیادہ ذہنی قبض کا شکار ہے۔ کوئی بھی بات اس کے بھجے میں نہیں گھستی۔ جسمانی قبض سے ریاح کاری جبکہ ذہنی قبض سے ریا کاری جنم لیتی ہے۔ یہی وجہ ہے معاشرہ ذہنی قبض زدوں کی ریا کاریوں سے بھرا پڑا ہے۔

قبض دو دن کے لیے بھی ہو جائے تو اپنی چلبلی بہن ریاح بھی ساتھ لے آتا ہے۔ ریاح ہیٹ میں موجود نمی کو باہر لا کر ہیٹ کو پتھر جیسا کر دیتی ہے جس سے سامان شکم نکلنے کے راستے اور بھی محدود و مسدود ہو جاتے ہیں۔ ہلکے پیٹ والے ریاح کی یہ شوخیاں زیادہ دیر تک برداشت نہیں کر پاتے اور ذرا سی دیر میں نیچے سے چین بول جاتے ہیں اور اریب قریب لوگ چیں بہ جبیں ہونے سے پہلے چیں بہ ناک ہو جاتے........

© Daily Urdu (Blogs)