Nigah Mein Bulandi Laayen
زندگی میں خواہشات کی رمق باقی نہ رہے توانسانی وجود مردار کی سی صورت اختیار کر لیتا ہے۔ دل و دماغ پر جمود طاری کرنے والے شخص کی مثال ایسی ہی ہے جیسے ایک جپسی نے اپنے مقام یا منزل کی دلفریبی میں الجھ کر اسی مقام پر پڑاؤ ڈال لیا اور سفر کے ارادے کو ترک کرکے اپنی خانہ بدوش کی سی روش کو خیر باد کہ دیا ہو۔
روز مرہ زندگی میں ہم انسان بھی تو یہی کرتے ہیں اپنے ذہن کو قناعت پسندی کے مفہوم پر آمادہ کرتے ہوئے........
