menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Khali Jaibain

26 0
21.06.2026

بازار میں داخل ہوتے ہی ایک عام آدمی کو احساس ہو جاتا ہے کہ اس کی جیب پہلے جیسی نہیں رہی۔ روزمرہ استعمال کی اشیاء کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں اور زندگی کا بوجھ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید بھاری ہوتا جا رہا ہے۔ حالات اس قدر مشکل ہو چکے ہیں کہ بہت سے لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی کا حصول بھی دشوار بنتا جا رہا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 40 فیصد افراد خوراک کے عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

بجلی، گیس، پٹرول اور دیگر ضروری اشیاء کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جبکہ آمدنی میں اس تناسب سے اضافہ نہیں ہو رہا۔ جو اشیاء چند سال پہلے آسانی سے خریدی جا سکتی تھیں، آج ایک غریب آدمی کے لیے ان تک رسائی مشکل ہوتی جا رہی ہے۔ حتیٰ کہ لوگوں کے لیے اپنا ماہانہ بجٹ سنبھالنا بھی ایک بڑا چیلنج بن چکا ہے۔ ایسے حالات میں سوال پیدا ہوتا ہے کہ غریب آدمی کہاں جائے؟ مہنگائی پر قابو پانا حکومت کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے، لیکن........

© Daily Urdu (Blogs)