menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Online Dunya Aur Tanhai Ke Gunah

29 0
28.03.2026

آن لائن دنیا اور تنہائی کے گناہ

نبی کریم ﷺ کی ایک حدیث کا مفہوم ہے کہ ایک وقت آئے گا جب لوگ تنہائی میں گناہ کریں گے اور قیامت کے دن ان کے نیک اعمال بھی ضائع ہو جائیں گے کیونکہ وہ چھپ کر اللہ کی نافرمانی کرتے تھے۔ صحابہ کرامؓ کے لیے یہ بات حیران کن تھی کیونکہ ان کے دور میں تنہائی میں گناہ کرنا عام تصور نہیں تھا۔ وہ سوچتے تھے کہ جب کوئی دیکھنے والا نہ ہو تو گناہ کیسے کیا جا سکتا ہے۔

آج کا دور اس حدیث کی واضح عملی تصویر پیش کر رہا ہے۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ نے انسان کو ایک ایسی دنیا دی ہے جہاں وہ مکمل تنہائی میں ہر طرح کے اعمال کر سکتا ہے۔ ایک شخص یا بچہ اپنے کمرے میں اکیلا بیٹھا ہوتا ہے، بظاہر محفوظ اور پرسکون، مگر اسی تنہائی میں وہ ایسے کام کر رہا ہوتا ہے جو نہ صرف اس کی روحانیت بلکہ اس کی شخصیت کو بھی نقصان پہنچاتے ہیں۔

سوشل میڈیا پر نامناسب مواد دیکھنا، غلط چیٹنگ، وقت کا ضیاع اور آن لائن گیمز کے ذریعے تشدد یا نفرت کی عادت اپنانا یہ سب آج کے دور میں "تنہائی" میں ہونے والے........

© Daily Urdu (Blogs)