menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Ye Tanqeed Tang Nazri Ki Alamat Hai

15 0
previous day

یہ تنقید تنگ نظری کی علامت ہے

جامعۃ الرشید کے استاذ، محقق اور مبلغِ دین ڈاکٹر مفتی رشید احمد خورشید صاحب کی ایک تصویر سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے، جس میں ایک متنازع شخصیت انہیں کتاب پیش کر رہی ہے۔ اس تصویر کو بنیاد بنا کر بعض حلقوں نے ان پر تنقید کا سلسلہ شروع کر دیا۔ خود مفتی صاحب اس کی وضاحت کر چکے ہیں کہ یہ تصویر محرم الحرام کے حوالے سے ہونے والی ایک ٹی وی ٹرانسمیشن کی ہے، جہاں مختلف مکاتبِ فکر، مختلف نظریات اور مختلف پس منظر رکھنے والے افراد کی آمد و رفت معمول کی بات ہوتی ہے۔

محض ایک تصویر کسی شخص کے عقائد، نظریات، وابستگیوں یا موقف کے بارے میں حتمی فیصلہ کرنے کے لیے کافی نہیں ہوتی۔ اگر ایسا ہو تو سرکاری تقریبات، بین المسالک کانفرنسوں، ٹی وی پروگراموں اور قومی اجتماعات میں مختلف مکاتبِ فکرکے افراد کا ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھنا بھی قابلِ اعتراض قرار پانا چاہیے، حالانکہ........

© Daily Urdu (Blogs)