Gidh Ko Murdar Mil He Jata Hai
گدھ کو مردار مل ہی جاتا ہے
رعایت اللہ فاروقی نے حدیقہ کیانی کے بارے میں جو نامناسب اور نازیبا الفاظ استعمال کیے، اس پر بہت سے لوگوں نے بجا طور پر تنقید کی۔ اس رویے کی مذمت ہونی ہی چاہیے تھی، کیونکہ کسی بھی خاتون یا انسان کے بارے میں سطحی اور غیر مہذب زبان اور خیالات اظہار کا بہت غلط عمل ہے، لیکن اس کے ردعمل میں ڈاکٹر طاہرہ کاظمی نے جو انداز اختیار کیا، وہ بھی انتہائی گھٹیا اور بے ہودہ ہے۔ ایک فرد کی غلطی کے جواب میں پوری صنفِ مرد کو نشانہ بنانا اور ایسے خیالات پیش کرنا جو نفرت، تحقیر اور تضحیک کو ہوا دیں، پرلے درجے کی........
