menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Cockroach Aur Keeray Makoray: Dono Taraf Aik He Kahani

19 0
23.05.2026

کاکروچ اور کیڑے مکوڑے: دونوں طرف ایک ہی کہانی

دنیا بھر کے سوشل میڈیا پر انڈیا کی کاکروچ جنتا پارٹی کا چرچا ہے، جو صرف ایک جملے کے ردعمل میں وجود میں آئی اور ایک ہفتے سے بھی کم میں انسٹاگرام پر اس کے ساتھ 21 ملین لوگ جڑ چکے ہیں۔ ​15 مئی 2026 کو انڈیا کے چیف جسٹس سوریا کانت نے ایک کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ "کچھ بے روزگار نوجوان "کاکروچ" اور "سوسائٹی کے طفیلے" کی طرح ہیں، جو کوئی کام نہ ملنے پر سوشل میڈیا، آر ٹی آئی (RTI) اور صحافت کے ذریعے سسٹم پر حملے شروع کر دیتے ہیں"۔

اس توہین آمیز بیان کے ردعمل میں ابھینند دیپکے نے طنز و مزاح کے طور پر "کاکروچ جنتا پارٹی" کی بنیاد رکھی۔ نوجوانوں نے اس طنز کو احتجاجی مہم بنا لیا کہ ہاں، ہم وہی کاکروچ ہیں جنہیں سسٹم پیروں تلے روندتا ہے۔ یہ ڈیجیٹل مہم اس قدر تیزی سے پھیلی کہ محض چند دنوں میں اس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ (@cockroachjantaparty) پر دو کروڑ سے زیادہ فالوورز ہو چکے ہیں، جو وہاں کی حکمران جماعت بی جے پی سے........

© Daily Urdu (Blogs)