menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

Khud Ko Badaliye Ke Badalne Ka Waqt Hai

18 0
previous day

خود کو بدلیے کہ بدلنے کا وقت ہے

صرف ایران ہی نہیں بدل رہا ہے بلکہ امریکی مفادات اور تعلقات بھی تبدیلیوں کی زد میں! گریٹر اسرائیل کا منصوبہ دم توڑ رہا ہے تو خلیجی ممالک کی مصنوعی ترقی و دولت کا زعم بھی۔! خطہ تبدیلیوں کی زد میں ہے تو بھارتی غرور خاک میں! یہ سب سوال آج کے کالم کا عنوان مگر غور طلب بات کہ پاکستان کی عالمی پذیرائی کے باوجود کیا عوام پاکستان، بیوروکریسی اور صاحبان اقتدار بھی بدلنے کو تیار ہیں؟ تاحال اثبات میں جواب مشکل!

یہ کہنا، سننا اور ماننا غلط نہ گا کہ مئی 2025 سے مقبول بیانیوں اور رائج mayths کے ٹوٹنے کا جو عمل شروع ہوا تھا وہ جاری و ساری ہے۔ مودی کا بیانیہ بھارت میں ہی نہیں امریکہ و روس بلکہ یورپ حتی کہ خلیجی ممالک میں بھی مقبول تھا، پھر بھارت کو خطہ کی بڑی عسکری طاقت، معاشی و آئی ٹی کے شعبہ جات میں ترقی کا زعم تھا تو عالمی سفارت کاری میں مقام اور سب سے بڑی جمہوریت کا اعزاز بھی اسے مقام دلانے ہوئے تھا مگر چند گھنٹوں کی جنگ نے سب کچھ بدل دیا اور سبھی اعزازات چھین لیے کہ قدرت کو پاکستان کی عزت و وقار منظور۔

بھارتی گود میں بیٹھے بنگلہ دیش میں مجیب الرحمن کا طوطی بولتا تھا اور حسینہ واجد کو دو تہائی اکثریت و انتہا پسندانہ مقبولیت اتنی کہ پی ٹی آئی جیسی مقبول عام جماعت کے سربراہ شیخ مجیب کے گن اور اسے ہیرو قرار دینے لگے مگر تقدیر کی گرفت سے شیخ مجیب الرحمن کا جھوٹ نفرت اور تشدد پر مبنی55 سالہ........

© Daily Urdu (Blogs)