menu_open Columnists
We use cookies to provide some features and experiences in QOSHE

More information  .  Close

27ویں آئینی ترمیم: ملکی سیاست اور نظام پر ممکنہ اثرات

12 1
latest

وفاقی حکومت کی جانب سے 27ویں آئینی ترمیم کو رواں ماہ پارلیمنٹ سے منظور کروانے کا حتمی پلان تیار کر لیا گیاہے جس کے تحت آئندہ ہفتے اسے سینیٹ میں پیش کئے جانے کا امکان ہے ، مجوزہ ترمیم میں وفاقی اختیارات میں اضافہ، قومی مالیاتی کمیشن (NFC)ایوارڈ میں تبدیلی، آئینی عدالتوں کا قیام اور ججز کے تبادلوں سمیت اہم آئینی اصلاحات شامل ہیں، حکومت کا موقف ہے کہ یہ ترمیم ملکی نظامِ حکومت کو موثر اور مربوط بنائے گی تاہم اپوزیشن اتحاد مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کو ملکی آئین پرکاری ضرب قرار دے رہی ہے۔
مجوزہ ترمیم کے اہم نکات
ذرائع کے مطابق مجوزہ 27ویں آئینی ترمیم کے ذریعے آرٹیکل 243میں افواجِ پاکستان سے متعلق نئی ترامیم، جن سے فوج کے تنظیمی ڈھانچے اور اختیارات میں واضح وضاحت لانے کی کوشش کی جائے گی۔
ترمیم میں آرٹیکل 213میں تبدیلی کی جارہی ہے تاکہ چیف الیکشن کمشنر کے تقرر میں پیدا ہونے والا ڈیڈ لاک ختم کیا جا سکے۔
آرٹیکل 160(3)کے تحت این ایف سی ایوارڈ میں صوبوں کا حصہ گزشتہ ایوارڈ سے کم نہ ہونے کی شق کو لچکدار بنانے کی تجویززیر غور ہے تاکہ نئے........

© Mashriq